18 جنوری، 2018، 1:34 PM

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی  ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے افغانستان میں امریکہ کی موجودگی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں افغانستان میں امریکہ کی موجودگی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی  ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے۔

حنا ربانی کھر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کی مالی حمایت کے بارے میں بیانات مبالغہ آمیز ہیں۔ ربانی کھر نے چین اور پاکستان کے تعلقات کو دیرینہ قراردیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات تازہ نہیں بلکہ 4 دہائیوں پر مشتمل ہیں۔ اس نے کہا کہ چين خطے میں پاکستان کا واحد اسٹراٹیجک اتحادی ملک ہے۔

News ID 1878130

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha